وزیر مملکت عثمان ابراہیم کا پولی کلینک ہسپتال ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے اختیارات کے ناجائز استعمال کا نوٹس ، تحریری وضاحت طلب
منگل 25 نومبر 2014 21:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) کیڈ ڈویژن کے وزیر مملکت بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پولی کلینک ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر زاہد حسین کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور پابندی کے باوجود ملازمین کی بھرتی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحریری وضاحت طلب کر لی جبکہ پولی کلینک کے توسیعی منصو بے کا ای ڈی کو پروجیکٹ ڈائریکٹر بنانے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے ملازمتوں پر پابندی کے دوران ڈاکٹر زاہد حسین نے 18 سے زائد ملازمین کو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھرتی کر لیا۔ جب اس حوالے سے وزیر مملکت کو مختلف ذرا ئع سے تفصیلات کا علم ہوا تو انہوں نے ڈاکٹر زاہد حسین سے تحریری وضاحت طلب کرتے ہوئے فوری طو رپرغیر قانونی بھرتیاں ختم کرنے اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے دی گئی حکومتی پالیسی کے مطابق میرٹ پر بھرتیاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.