وزیراعلیٰ پنجاب ونٹر پیکج کے تحت سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 21300لحاف تقسیم کر دیئے گئے ،
شہبازشریف متاثرین کی بحالی میں ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں‘ صوبائی وزیرحمیدہ وحیدالدین اور دیگر وزراء کاتقریبات سے خطاب
منگل 25 نومبر 2014 20:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی ہدایت کے تحت ونٹرپیکج کے تحت سیلاب متاثرہ اضلاع میں لحاف کی تقسیم شروع ہو گئی‘ صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی نگرانی میں سیلاب متاثرین میں اعلیٰ کوالٹی کے لحاف کی تقسیم کا عمل دوروز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد جاوید قاضی نے خصوصی اجلاس کے دوران کہا کہ غریب سیلاب متاثرین میں لحاف تقسیم کے لئے سروے کیا گیا اور وزراء‘ ارکان اسمبلی اور اعلیٰ ارکان پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ صوبہ بھر کے 16 متاثرہ اضلاع میں شفاف اور منظم طریقے سے لحاف تقسیم کرنے کے لئے خصوصی مراکز قائم کئے گئے ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ سیلاب متاثرین میں دوسرے مرحلے میں 16 ارب روپے کی مالی امداد کی تقسیم بھی مکمل ہو چکی ہے، صوبہ بھر کے 16 سیلاب متاثرہ اضلاع میں21ہزار 300 غریب متاثرہ خاندانوں میں اعلیٰ کوالٹی کے لحاف تقسیم کئے جا چکے ہیں جبکہ مزید لحاف دوسرے روز تقسیم ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.