اسلام آباد ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین نے 30 نومبر کے جلسے سے پہلے تحریک انصاف کے چیئرمین‘ اراکین پارلیمنٹ و دیگر کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریوں کو روکنے کیلئے آئینی درخواست دائر کردی ،عدالت عالیہ سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نوٹیفکیشن کو موخر کر نے کی استدعاء
منگل 25 نومبر 2014 19:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے 30 نومبر کے جلسے سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین‘ اراکین پارلیمنٹ و دیگر مرکزی قیادت اور کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریوں کو روکنے کے حوالے سے آئینی درخواست دائر کردی ‘عدالت عالیہ سے استدعاء کی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نوٹیفکیشن کو بھی موخر کیا جائے۔
منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے یہ درخواست منگل کے روز ایڈووکیٹ فرخ ڈال اور ملک وقاص کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ عدالت سے استدعاء کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی 30 نومبر کو اپنا آئینی و جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے جلسہ کررہی ہے جبکہ پولیس کی پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.