Live Updates

تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسہ کے لئے پولیس کو مکمل غیرمسلح رکھنے کے احکامات جاری

منگل 25 نومبر 2014 16:46

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسہ کے لئے پولیس کو مکمل غیرمسلح رکھنے کے احکامات جاری۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 30نومبر کے جلسے کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تشکیل سے دی ہے جس کے مطابق پولیس اہلکاروں کے پاس صرف لاٹھیاں ہوں گیاورشدید ہنگامہ آرائی اور قانون کی حدود کو پامال کرنے کی صورت میں آنسو گیس شیل اور ربڑ بلٹس استعمال ہوں گی۔

(جاری ہے)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات