مکہ مکرمہ اورمد ینہ منورہ میں مقیم کارکنان کامیاب اجتماع عام پر حرمین شریفین میں تشکر کے نوافل ادا کریں‘ سراج الحق
منگل 25 نومبر 2014 15:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مکہ مکرمہ اورمد ینہ منورہ میں مقیم جماعت اسلامی کے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مینار پاکستان کے کامیاب اجتماع عام پر حرمین شریفین میں تشکر کے نوافل ادا کریں ،خیال رہے کہ یہ کارکنان اجتماع عام سے قبل ہی امیر جماعت کی ہدایت پر حرمین شریفین جاکر معتکف ہوگئے تھے اور اجتماع کی کامیابی کیلئے دعائیں کر رہے تھے۔
سراج الحق نے منگل کی صبح منصورہ میں جماعت کے جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی تنظیم ا ور ٹیم ورک نے لاکھوں لوگوں کیلئے انتظامات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ اجتماع میں خواتین کی غیر معمولی حاضری نے ثابت کردیا ہے کہ جماعت کا حلقہ خواتین مردانہ نظم سے بھی زیادہ پرجوش اور فعال ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.