ہنگو اور خیبر پختونخواہ ہائی کورٹ کے ممتاز قانون دان و سینئیر صحافی اصحاب علی بنگش ایڈوکیٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر رگئے

منگل 25 نومبر 2014 13:44

ہنگو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء)ہنگو اور خیبر پختونخواہ ہائی کورٹ کے ممتاز قانون دان و سینئیر صحافی اصحاب علی بنگش ایڈوکیٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر رگئے اُن کی نماز جنازہ آبائی علاقہ ابراہیم زئی ہنگو میں سہ پہر چار بجے ادا کر دی گئی مرحوم مدثر علی بنگش ایڈوکیٹ ،اوصاف بنگش کے والد اور شہید اعتزاز حسن کے چچا تھے ۔

(جاری ہے)