جسٹس خواجہ امتیاز احمد کل لاہور ہائیکورٹ بار کی موجودہ لائبریری میں توسیع اور آڈیٹوریم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

منگل 25 نومبر 2014 13:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد کل بدھ صبح 11بجے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی موجودہ لائبریری میں توسیع اور آڈیٹوریم کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی موجود ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :