سرگودھا ڈسٹرکٹ اسپتال میں جاں بحق ہو نے والے بچوں کی تعداد 24ہوگئی
منگل 25 نومبر 2014 11:16
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر 2014ء) سرگودھا کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں طبی سہولیات کا فقدان کم ہونے میں نہیں ٓآرہا ہے اور رات گئے ایک اور ننھی کلی مرجھا گئی ہے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں اٹھارہ نومبر کی رات سے بچوں کی اموات کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مزید ایک ننھی کلی نے گزشتہ رات آنکھیں ہمیشہ کیلئے موند لیں ہیں۔
جس کے بعد شیرخوار بچوں کی تعداد 24 تک جاپہنچی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اعلان کردہ پیکج اب تک سرگودھا نہیں پہنچ سکا ہے۔ نولود بچوں کی اموات کا سلسلہ جوں کا توں جاری ہے، ہاں یہ ضرور ہوا کہ وزیراعلیٰ کی تحقیقاتی ٹیم نےایم ایس اسپتال سمیع اقبال کو اموات کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے معطل کردیا ہے اوران کی جگہ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نجم الحسن کاظمی کو مقررکیاگیاہے۔(جاری ہے)
سرگودھا: سرگودھا کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں طبی سہولیات کا فقدان کم ہونے میں نہیں ٓآرہا ہے اور رات گئے ایک اور ننھی کلی مرجھا گئی ہے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں اٹھارہ نومبر کی رات سے بچوں کی اموات کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
مزید ایک ننھی کلی نے گزشتہ رات آنکھیں ہمیشہ کیلئے موند لیں ہیں۔ جس کے بعد شیرخوار بچوں کی تعداد 24 تک جاپہنچی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اعلان کردہ پیکج اب تک سرگودھا نہیں پہنچ سکا ہے۔ نولود بچوں کی اموات کا سلسلہ جوں کا توں جاری ہے، ہاں یہ ضرور ہوا کہ وزیراعلیٰ کی تحقیقاتی ٹیم نےایم ایس اسپتال سمیع اقبال کو اموات کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے معطل کردیا ہے اوران کی جگہ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نجم الحسن کاظمی کو مقررکیاگیاہے۔
- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/75598#sthash.KdRzeo21.dpufمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.