وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کو درپیش مسائل حل کرنے ،ہیلتھ سیکٹرریفارمز کیلئے 7 ورکنگ گروپس تشکیل دے دیئے،
مشیر صحت کی زیر صدارت ورکنگ گروپ کا اجلاس،ورکنگ گروپس اپنی حتمی سفارشات 25 نومبر کو چیف سیکرٹری کو پیش کریں گے
پیر 24 نومبر 2014 23:03
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) سرکاری ہسپتالوں کو درپیش مسائل حل کرنے اور ہیلتھ سیکٹر میں اصلاحات کیلئے ٹھوس اور قابل عمل سفارشات کی تیاری کے لئے وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے منتخب عوامی نمائندوں ، میڈیکل کالجوں کے پرنسپلز، پروفیسرز، ہیلتھ پروفیشنلز، ہیلتھ مینجرز، ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسرز اور دیگر افسران پر مشتمل 7 ورکنگ گروپس تشکیل دے دیئے ہیں جو 25 نومبر تک اپنی سفارشات چیف سیکرٹری کو پیش کریں گے جس کے بعد یہ سفارشات منظوری کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو پیش کر دی جائیں گی۔
یہ بات مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں ورکنگ گروپس کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ جواد رفیق ملک، منتخب عوامی نمائندوں، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی، میڈیکل کالجوں کے پرنسپلز، پروفیسرز، ہیلتھ ایکسپرٹس، وزیر اعلی ہیلتھ روڈ میپ کے سربراہ اعزاز اختر، ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.