پشاور‘ چوک ناصر خان بازار میں دھماکہ، تین دکانوں کو جزوی نقصان،
دھماکے میں پانچ سو گرام بارودی مواد استعمال ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ
پیر 24 نومبر 2014 22:08
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پشاور کے چوک ناصر خان بازار میں دھماکہ ، تین دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ حکا م کے مطا بق یہ دھماکہ صبح ساڑھے چھ اندرون شہر کے علاقے چوک ناصر خان کے بازار میں ہوا جہاں پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے رکھا گیا آئی ای ڈی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
(جاری ہے)
دھماکے کے نتیجے میں تین دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق پانچ سو گرام بارودی مواد دھماکے میں استعمال ہوا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.