ننکانہ صاحب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کاشیخ رشید کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم،
شیخ رشید 18 کروڑ عوام کی آواز ہے‘ مقدمے پر قانونی ماہرین سے مشاورت کروں گا، شیخ رشید
پیر 24 نومبر 2014 22:08
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ننکانہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف دہشت گردی اور غداری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا‘ شیخ رشید پر ننکانہ صاحب جلسے میں نامناسب زبان اور اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے‘ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر امتیاز کاہلوں نے شیخ رشید کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ شیخ رشید نے 12 نومبر کو ننکانہ صاحب جلسے میں اشتعال انگیز تقریر کرکے عوام کو بغاوت پر اکسایا لہٰذا ان کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.