مودی کی نواز شریف کیساتھ ملاقات بارے( آج )تک انتظار کریں،بھارتی وزیرخارجہ

پیر 24 نومبر 2014 21:28

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس کے دوران پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کیساتھ ملاقات بارے آج تک انتظار کریں۔

(جاری ہے)

پیر کو بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ کھٹمنڈو میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی متوقع ملاقات کے امکانات اب بھی بالکل ختم نہیں ہوئے بلکہ نریندر مودی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات بارے آج تک انتظار کریں ہوسکتا ہے کہ آج کوئی پیشرفت ہوجائے

متعلقہ عنوان :