پشاور،پولیس کی جعلی پریس نمبر اور کارڈز کے خلاف کاروائی دو افراد گرفتار

پیر 24 نومبر 2014 20:46

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پولیس نے جعلی پر یس نمبر پلیٹ اور پر یس کا رڈز کے خلاف کا روائی کر تے ہو ئے ان کے دکا نوں پر چھا پے ما ر کر دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 500جعلی پر یس کا رڈ اور پر یس نمبر پلیٹ بر آمد کر لی واقعات کے مطابق گزشتہ روز تھا نہ خان رازق شہید پو لیس سٹیشن کے ایس ایچ او بمعہ دیگر پولیس اہلکا روں نے جنگی محلہ پر نٹنگ پر یس ما ر کیٹ میں گاڑیوں کے جعلی پر یس نمبر پلیٹ اور پر یس کا رڈز کے خلاف ان کے دکا نوں پر چھا پے لگائے جس کے نتیجے میں ملزم شا ہد ولد زیا ر ت گل سکنہ گلبہا ر اور جما ل ولد گل محمد سکنہ اخو ن آباد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 500جعلی پر یس کا رڈز اور درجنوں کی تعداد میں گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹ بر آمد کر کے ان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا جبکہ مذید تحقیقا ت جا ر ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :