Live Updates

تحریک انصاف نے ڈاکٹر طاہر القادری کو 30نومبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیدی

پیر 24 نومبر 2014 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) تحریک انصاف نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو 30نومبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کو 30نومبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، یہ ڈی چوک پر ون ڈے ایونٹ ہو گا، اس دوران سرکاری عمارتوں کی طرف مارچ کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔(

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات