الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین سے ملنے جا رہا ہوں، مجھے دل کی تکلیف ہے اور بات کرتے ہوئے نقاہت ہو رہی ہے، میں صرف وعدہ پورا کرنے آیا ہوں، ڈاکٹر نے دل کے عارضے کی ادویات تبدیل کی ہیں، اللہ صحت دے میں سارے پروگرام نبھا کر جاؤں گا،
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی صحافیوں سے گفتگو
پیر 24 نومبر 2014 19:31
بھکر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین سے ملنے جا رہا ہوں، مجھے دل کی تکلیف ہے اور بات کرتے ہوئے نقاہت ہو رہی ہے، میں صرف وعدہ پورا کرنے آیا ہوں، ڈاکٹر نے دل کے عارضے کی ادویات تبدیل کی ہیں، اللہ صحت دے میں سارے پروگرام نبھا کر جاؤں گا۔
وہ پیر کو بھکر میں جامعہ مسجد نور سلطان القادری کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دل کی تکلیف بڑھ گئی ہے، چلا بھی نہیں جا رہا، بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے اور دل پر دباؤ محسوس ہو رہا ہے، لیکن فرض سے غافل نہیں ہو سکتا،وعدہ پورا کرنے پاکستان آیاہوں اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین سے ملنے جاؤں گا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اللہ صحت دے میں سارے پروگرام نبھا کر جاؤں گا،مجھے آرام کی سخت ضرورت ہے، جب تک آرام نہیں ملے گا ، حالت ٹھیک نہیں ہو گی۔ امید ہے آرام اور ادویات کے استعمال سے طبیعت بہتر ہو گی۔(اح)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.