پا ک پتن،گھریلو جھگڑ ے پر بھتیجی نے چا چا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پیر 24 نومبر 2014 19:07

پا ک پتن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) گھریلو جھگڑ ے پر بھتیجی نے چا چا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 167-eb کے محمد علی کے بھائی مقتول محمد اسحاق کا اپنی بھتیجی ملزمہ نسرین بی بی سے جھگٹرا ہوگیا جس پر مشتعل ہو کر ملزمہ نسرین بی بی نے اپنے باپ کی بندق سے اپنے چاچا محمد اسحاق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :