چارسدہ میں پولیو ورکز پر حملہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہے ،شہرام ترکئی
پیر 24 نومبر 2014 17:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) صوبائی وزیر صحت شہرام تراکئی نے کہا ہے کہ چارسدہ میں پولیو ورکز پر حملہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہیں حکومت پولیو کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چارسدہ میں زخمی پولیو ورکر کی عیادت کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہو ئے صوبائی وزیرصحت شہرام تراکئی کا کہناتھا کہ پولیو ورکر ساجد قطرے پلارہا تھا کہ مہمند ایجنسی کی سرحد پر اسے نشانہ بنایا گیا زخمی ہو نے والے پولیو ورکر کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں ان کا کہناتھا کہ پولیو ورکرز کو تحفظ فراہم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہیں شہرام تراکئی کا کہناتھا کہ دہشتگردی کے حملوں کے باوجود بھی پولیو مہم جاری رہے گئی انہوں نے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا کہ ورکرز جان ہتھیلی پر رکھ ہمارے بچوں کے مستقبل کا بچانے میں مصروف میں ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.