معاشی ترقی کیلئے توانائی کی خاطرخواہ پیداوار ناگزیر ہے:صدرممنون حسین
پیر 24 نومبر 2014 17:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی ترقی کیلئے توانائی کی خاطرخواہ پیداوار اور بہتر انتظام ناگزیر ہے۔ توانائی کے نظام اور پالیسیوں کے بارے میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توانائی کی قلت سے عام آدمی کی زندگی اور معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
صدر نے کہا کہ حکومت نے پانی ، شمسی توانائی اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے متعدد منصوبے شروع کئے ہیں۔ جس سے توانائی کے حصول کے ذرائع میں بہتر تنوع پیدا ہو گا۔(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان کے پاس تمام ضروری انسانی وسائل موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی پاکستان کے بارے میں اپنی غلط فہمیاں دور کرنی چاہئیں اور مسائل کے حل میں تعاون کیلئے آگے آنا چاہئیے۔
اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین مختار احمد نے کہا کہ یونیورسٹیوں کو توانائی اور پانی کی قلت سمیت ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے آگے آنا چاہئیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.