ایران سے 478زائرین سخت حفاظتی انتظامات میں کوئٹہ پہنچ گئے

پیر 24 نومبر 2014 16:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ایران سے تفتان کے راستے 11کوچوں کے ذریعے 478زائرین کو سخت حفاظتی انتظامات کے دوران کوئٹہ پہنچادیاگیاتفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ایران میں زیارتوں سے واپس آنے والے 478زائرین کو 11مسافرکوچوں کے ذریعے تفتان کے راستے فرنٹےئرکور،پولیس اورلیویز کے عملے نے سخت حفاظتی انتظامات میں کوئٹہ پہنچادیا