کوئٹہ، غیرقانونی طورپرپاکستان میں داخل ہونے والے13غیرملکی باشندے گرفتار

پیر 24 نومبر 2014 16:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) فرنٹےئرکورکے عملے نے بلیلی چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ غیرقانونی طورپرپاکستان میں داخل ہونے والے13غیرملکی باشندوں کوگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روزفرنٹےئرکورکے عملے نے بلیلی چیک پوسٹ پردوران چیکنگ غیرقانونی طورپرآنے والے 13افغان باشندوں کوگرفتارکرکے ائیرپورٹ پولیس کے حوالے کردیاپولیس نے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

(جاری ہے)