بلوچستان کے علاقے سوئی میں پا کستا ن ہا ؤس پر راکٹ حملہ

پیر 24 نومبر 2014 16:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) بلوچستان کے علاقے سوئی میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کئے گئے 4راکٹ کے گولوں میں سے ایک گولہ پاکستان ہاؤس کی دیوارکے ساتھ جبکہ باقی تین مختلف کنوؤں کے قریب گرگئے جنہیں سیکورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم کے عملے نے ناکارہ بنادیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :