صوبائی وزیر آصف سعید منہیس کل چینوٹ میں سیلاب زدگان میں رضائیاں تقسیم کرینگے

پیر 24 نومبر 2014 16:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) وزیر خصوصی تعلیم پنجاب آصف سعید منہیس کل منگل چینوٹ میں سیلاب زدگان میں2400رضائیاں تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

ضلع چینوٹ کی 3تحصیلوں ، تحصیل چینوٹ ، تحصیل بولانہ اور تحصیل لالیاں میں 800رضائیاں ہر تحصیل میں تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :