نوشہرہ پولیس کی کارروائی،10ملزمان گرفتار،غیر ملکی اسلحہ برآمد

پیر 24 نومبر 2014 14:46

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) نوشہرہ کے علاقے پبی سے 10ملزم غیر ملکی اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی انسداد دہشت گردی پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نیکی۔

(جاری ہے)

گرفتار ہونے والوں میں پیرفضل اللہ،اس کے 3 بیٹے اور 6ساتھی شامل ہیں۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ پیرفضل اللہ پر طالبان کے ساتھ تعلقات اور دیگر جرائم کے الزامات ہیں۔

متعلقہ عنوان :