نریندر مودی کوپوری دنیا دہشت گرد کہتی ہے :حافظ سعید

پیر 24 نومبر 2014 14:17

نریندر مودی کوپوری دنیا دہشت گرد کہتی ہے :حافظ سعید

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوپوری دنیا دہشت گرد کہتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کے حامی ہیں لیکن یہ مذاکرات برابر ی کی سطح پر ہونے چاہئیں اور مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولین ترجیح دی جائے ۔

متعلقہ عنوان :