پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس برطانیہ میں گرفتار

پیر 24 نومبر 2014 13:10

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس برطانیہ میں گرفتار

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) برطانوی حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق ایئر ہوسٹس بغیر پاسپورٹ کے سفر کر ہی تھی۔ حراست میں لی جانے والی خاتون فضائی میزبان کا نام شازیہ ریاض بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :