عالمی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات کل جنوبی افریقہ میں ہوں گے

پیر 24 نومبر 2014 12:48

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) عالمی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات کل منگل کو جنوبی افریقہ میں ہوں گے جس میں صدر کے عہدے کیلئے سید سلطان شاہ اور مہانتیش جی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

(جاری ہے)

بھارت سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے موجودہ سینئر نائب صدر مہانتیش جی نے رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے انتخابات ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 25 نومبر کو جنوبی افریقہ میں منعقد ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :