پشاور، چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ، تین دوکانوں کو نقصان پہنچا

پیر 24 نومبر 2014 12:37

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ ہوا،دھماکہ سے تین دوکانوں کو نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

پیر کوپولیس کے مطابق دھماکہ چوک ناصر خان میں رضائیوں کی دوکان کے باہرنصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔دھماکہ سے آس پاس مزید تین دوکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ۔

متعلقہ عنوان :