ایران میں’میچ دیکھنے‘پر گرفتار خاتون ضمانت پر رہا
پیر 24 نومبر 2014 11:47
تہرا ن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ایران میں مردوں کا والی بال میچ دیکھنے کے الزام میں گرفتار ایرانینژاد برطانوی خاتون غنچہ قوامی کے خاندان کے مطابق انھیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔غنچہ قوامی کے خاندان کے مطابق غنچہ کو درپیش صحت کے مسائل کی وجہ سے رہا کیا گیا ہے اور وہ اپیل کورٹ کے فیصلے تک تہران میں اپنے والدین کے پاس رہیں گی۔
غنچہ قوامی کے بھائی نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا’ ان کی بہن کو چند گھنٹے قبل ہی جیل سے رہا کیا گیا ہے اور اپیل کورٹ کے فیصلے تک تہران میں اپنے والدین کے ساتھ رہیں گی۔’ہر کوئی جانتا ہے کہ انھوں نے کچھ نہیں کیا اور ان کو گذشتہ پانچ ماہ بھی جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔‘ایران کے ایک اخبار شرق نے اپنے ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر لکھا ہے کہ غنچہ قوامی کو 38 ہزار ڈالر ضمانت کی رقم ادا کرنے پر رہا کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.