افغانستان میں کھیل کے میدان میں دھماکہ، 53 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

اتوار 23 نومبر 2014 20:11

افغانستان میں کھیل کے میدان میں دھماکہ، 53 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا میں کھیل کے میدان میں دھماکے کے نتیجے میں 53افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد والی بال ٹورنامنٹ میں شریک تھی۔ دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر ریسکیو کارائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ حکام کی طرف سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :