رواں مالی سال کے دوران کھاد کی درآمد بڑھ گئی

جولائی سے ستمبر تک درآمد پر 20کروڑ 29لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا

اتوار 23 نومبر 2014 14:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) رواں مالی سال کے دوران کھاد کی درآمد بڑھ گئی ،جولائی سے ستمبر تک درآمد پر 20کروڑ 29لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔

(جاری ہے)

وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کھاد کی درآمد 33فیصد زائد رہی ، گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں 15کروڑ 25لاکھ ڈالر مالیت کی کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی تھی۔ رواں مالی سال کے دوران 4لاکھ 79ہزار ٹن کھاد درآمد گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :