ایل این جی گیس منصوبہ شروع نہ ہو ا تو گیس تو جنوری سے گیس کا بحران شد ت اختیا ر کر جائے گا، وزارت پٹرولیم

اتوار 23 نومبر 2014 14:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) وزارت پٹرولیم نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایل این جی کا منصو بہ بر وقت پر شروع نہ ہو ا تو جنوری سے گیس کا بحران شدید ہوجائے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت نے جنوری 2016ء تک ایل این جی گیس منصوبہ شروع نہ کیا تو گیس کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوجائے گا ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت نے ایل این جی منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے جنوری میں مائع گیس میں تبدیل کرکے گیس فراہمی شروع کی جائے گی جس سے گیس کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا

متعلقہ عنوان :