پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم کا آج سے آغاز ، دفعہ 144 نافذ

اتوار 23 نومبر 2014 11:59

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئیپشاور میں آج سے ایک روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ، اس مہم کے دوران پشاور کی 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، اس دوران شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور مہم کے دوران شہر بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مہم کے دوران 7 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :