قومی کرکٹرزکی فٹنس،پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں
ہفتہ 22 نومبر 2014 23:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ان فٹ کرکٹرز کی فٹنس پر ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے ، وہاب ریاض کی فٹنس بحال ہوچکی ہے جبکہ احمد شہزاد کو مزید چھ ہفتوں تک کھیل کے میدانوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، احمد شہزاد کی کندیشن میں بہتری آئی ہے تاہم چہرے پر معمولی سوجن ہے، ڈاکٹرز کے مطابق ان کی سرجری نہیں ہوگی لیکن انہیں چھ ہفتے ہر طرح کے اسپورٹس سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فاسٹ بولر وہاب ریاض مکمل فٹ ہوچکے ہیں، آئندہ ہفتے ان کا این سی اے میں فائنل فٹنس ٹیسٹ ہوگا، نوجوان بیٹسمین صہیب مقصود کلائی میں فریکچر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے، آل راؤنڈر محمد حفیظ بھی ہیمسٹرنگ انجری سے تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں، فاسٹ بولر جنید خان بھی فٹ ہورہے ہیں، آئندہ ہفتے اُن کے مزید ایم آر آئی ہوں گے، جنید خان نے جم ورک آؤٹ کے ساتھ ساتھ ٹریک جاگنگ بھی شروع کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.