نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا اور گودھرا میں پولیس کی کارروائی 8 مشتبہ افرادزیر حراست ،اسلحہ برآمد

ہفتہ 22 نومبر 2014 17:22

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا اور گودھرا میں پولیس کی کارروائی 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔

(جاری ہے)

ایس پی گلبرگ ڈویژن اسد چوہدری کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد سے2 پستول اور گولیاں برآمد ہو ئی ہیں۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :