”ایسی سر پر کون سی آ فت آپڑی ہے کہ 365دن جلسے ہی کرتے رہیں“، طاہر القادری

ہفتہ 22 نومبر 2014 16:23

”ایسی سر پر کون سی آ فت آپڑی ہے کہ 365دن جلسے ہی کرتے رہیں“، طاہر القادری

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ” ایسی سر پر کون سی آفت آ پڑی ہے کہ 365دن “ جلسے ہی کرتے رہیں ۔

(جاری ہے)

اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے اس سوال کہ تحریک پار ٹ ٹائم ہو گئی ہے کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ میری وطن آمد کے بعد تحریک پارٹ ٹائم نہیں بلکہ فل ٹائم ہے لیکن بیرون ممالک بھی اپنی تنظیم کے معاملات دیکھنے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ” ایسی سر پر کون سی آ پڑی ہے کہ 365دن جلسے ہی کرتے رہیں‘ ‘ ایسی کوئی آفت نہیں آئی ہماری تحریک سالوں اور مہینوں کی جنگ ہے ۔