اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن سے اظہار تعزیت

ہفتہ 22 نومبر 2014 15:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی نے مرحومہ کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔