بھارت میں دہشتگرد کاروائیوں کیلئے پاکستان مدد فراہم کررہا ہے،بھارت کا الزام
ہفتہ 22 نومبر 2014 14:38
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں دہشتگردی کی کاروائیوں کیلئے پاکستان مدد فراہم کررہا ہے،پاکستان نے ممبئی حملوں کے بعد غیر ریاستی عناصر کے خلاف کاروائی شروع کی ، ممبئی حملوں کے پیچھے پاکستانی خفیہ ادارے کا ایک موثر کردار تھا،داؤد ابراہیم پاکستان میں چھپا ہے ۔
ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر داخل راج ناتھ سنگھ نے مقامی اخبار کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الزام عائد کیا کہ بھارت میں دہشتگرد کاروائیوں کیلئے پاکستان مدد فراہم کرتا ہے ۔ کیا پاکستانی خفیہ ادارہ بھی ایک غیر ریاستی عناصر ہے؟۔راج ناتھ سنگھ نے کہاکہ پاکستان نے ممبئی حملوں کے بعد غیر ریاستی عناصر کے خلاف کاروائی شروع کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.