اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کیلئے بنائے گئے قوانین پر موثر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری ہیں ‘فاروق ایچ نائیک
ہفتہ 22 نومبر 2014 13:12
نیویا رک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) سابق چیئر مین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کیلئے بنائے گئے قوانین پر موثر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے پارلیمانی وفود کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں پاکستان کے سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے شرکت کی۔
فاروق ایچ نائیک نے پارلیمنٹرینز سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ پاکستان کی جانب سے اقلیتوں کیخلاف امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے کی جانیوالی حکومتی کوششوں کی حمایت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کیلئے بنائے گئے قوانین پر موثر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے آئین میں تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے کہ ان کیخلاف ذات، رنگ، نسل یا مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.