کراچی،نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افرادگرفتار ،آسلحہ برآمد

ہفتہ 22 نومبر 2014 12:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں پولیس نے کارروائی کرکے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکر لیا۔

(جاری ہے)

ایس پی گلبرگ ڈویژن اسد چوہدری کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔حراست میں لئے گئے افراد سے2 پستول اور گولیاں برا مد ہو ئی ۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :