لوئر دیر ، میار ہائی سکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق ، 9 زخمی
ہفتہ 22 نومبر 2014 12:28
لوئر دیر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) لوئر دیر کے علاقے میار ہائی سکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کوپولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار میں ہائی اسکول کی اسمبلی کے بعد بچے اپنی کلاسز کی طرف جا رہے تھے کہ سائنس ٹیچر کی گاڑی بے قابو ہو کر طلبہ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 10 طلبا زخمی ہو گئے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے طلبا کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال تیمر گرہ منتقل کیا گیا جہاں ایک بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جب کہ طبی عملے کے مطابق 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے سکول ٹیچر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.