عمران خان پنجاب میں کالاباغ ڈیم بنانے اور سندھ میں نہ بنانے کی بات کرتے ہیں،
شارٹ کٹ تلاش کرنے والے ناکام ہوں گے‘ دوعملی اور جھوٹ کی سیاست نہیں چلے گی،سید زعیم حسین قادری کا تبصرہ
جمعہ 21 نومبر 2014 23:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب میں کالاباغ ڈیم بنانے اور سندھ میں اسے نہ بنانے کی بات کرتے ہیں۔ عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں۔ دوعملی اور جھوٹ کی سیاست نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں یہاں کے لوگوں اور سندھ میں و ہاں کے لوگوں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا کونسی سیاست ہے؟ عمران خان کی فاشزم‘ تشدد اور نفرت کی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکی۔
پاکستانی عوام سیاسی عمل پر یقین رکھتے ہیں اور شارٹ کٹ تلاش کرنے والوں کو بالاخر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ خودساختہ احتجاجی تحریک سے تحریک انصاف کا گراف مزید نیچے آیا ہے۔ عمران خان ہٹ دھرمی اور ضد کی سیاست کی علامت بن چکے اور انہوں نے مین نہ مانوں کی رٹ لگا کر عدم مفاہمت کے رویئے کو پروان چڑھایا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.