سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک کی پرویز رشید سے ملاقات

جمعہ 21 نومبر 2014 21:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے پاکستان کا تشخص اْجاگرکرنے میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔پرویزرشید نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے جاوید ملک کی کوششوں کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :