مو جو دہ حکومت پا کستان کو اقتصا دی تعلیمی اور سما جی تر قی کی را ہ پر گا مز ن کر نے کی پا لیسی پر عمل پیرا ہے ،شہباز شریف

جمعہ 21 نومبر 2014 21:56

کو ئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) السا دا ت قو می جر گہ کے مر کز ی چےئر مین سید فقیر آغا کے خط کا تحر یر ی جوا ب بذ ر یعہ خط دیتے ہو ئے پنجا ب کے و زیر اعلیٰ میا ں شہبا ز شر یف نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت پا کستان کو اقتصا دی تعلیمی اور سما جی تر قی کی را ہ پر گا مز ن کر نے کی پا لیسی پر عمل پیرا ہے انہوں نے السا دا ت قو می جرگہ کے مر کز ی چےئر مین سید فقیر آ غا سے سر شا ر لو گو ں کی بد و لت معمول کی طر ح حا لا ت میں قیا دت کا حو صلہ ہمیشہ بلند ر ہتا ہے انہوں نے ملکی حا لا ت پر مثبت خط لکھنے پر سید فقیر آغا کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میں آ پ کی اپنے اور اپنے خاندان کے سا تھ الفت اور جذ با ت کی بے حد قدر کر تا ہو ں اور اللہ تعا لیٰ سے دعا کر تا ہو ں کہ وہ قو م کو امن و سلا متی اور خو شحا لی سے نو از ے اور ہمیں قو ت عطا کر ے کہ ہم پو ر ی لگن اور دیا نتد ار سے ملک و قو م کی خد مت کر یں۔

متعلقہ عنوان :