کے پی کے چیمبرز کی جانب سے حمایت کا اعلان خوش آئند ہے، بزنس مین پینل

جمعہ 21 نومبر 2014 21:41

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) طارق سعید بزنس مین پینل کے رہنماء سیکریٹری جنرل حاجی شفیق الرحمن،ترجمان شکیل احمد ڈھینگوہ،ذکریاعثمان،صدرایف پی سی سی آئی شوکت احمد،سینئرنائب صدرمظہراے ناصر،نائب صدرامجدرافیع،سابق،سابق صدرکے سی سی آئی،ناصرحیات مگوں سابق صدرکے سی سی آئی شہزادہ عالم سابق صدرکے سی سی آئی،خرم سعیدنائب صدرایف پی سی آئی اوربزنس مین پینل کے تمام ممبران نے پختوان خواہ کے لیڈراورسابق صدرایف پی سی سی آئی،سینیٹرحاجی غلام علی کے فیصلہ کاجوانہوں نے اپنے پختوان خواہ کے چیمبرز اورایسوسی ایشن کے اجلاس میں طارق سعیدگروپ کے بزنس مین پینل کی حمایت کرنے پرخیرمقدم کیا۔

(جاری ہے)

کے پی کے چیمبرزاورایسوسی ایشن کے اجلاس زیرصدارت حاجی غلام علی اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں شریک مردان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرشہجہاں محمود،ہری پورچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ،ٹربیل ایریازچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرشاہدالرحمن،ڈیری اسماعیل خان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر محمد جلیل خان مستی خیل،آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف رف اینڈان پالش اسٹون کے مشتاق احمد،پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے محمد نعیم بٹ،اورآل پاکستان ماربل انڈسٹری ایسوسی ایشن کے شاہدالرحمن،جنرل باڈی کے منہاج پاشا،ٹربیل ایریازچیمبرکے عثمان غنی،مردان چیمبرکے ضیاء شاہ،سلطان محمدمومند،ہری پورچیمبرکے صفدرزمان شاہ،ملک فرید،فخرعالم،ڈاکٹرامجدودیگرنے شرکت کی اورمتفقہ طورپرمردان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرشاہجہاں محمودہری پرچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ،ٹربیل ایریازچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرشاہدالرحمن،ڈیری اسماعیل خان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرمحمدملیل خان مستی خیل،آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف رف اینڈان پالش اسٹون کے مشتاق احمد،پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے محمدنعیم بٹ،اورآل پاکستان ماربل انڈسٹری ایسوسی ایشن کے شاہدالرحمن،جنرل باڈی کے منہاج پاشا،ٹربیل ایریازچیمبرکے عثمان غنی،مردان چیمبرکے ضیاء شاہ،سلطان محمدمومند،ہری پورچیمبرکے صفدرزمان شاہ،ملک فرید،فخرعالم،ڈاکٹرامجدودیگرنے طارق سعیدکے بزنس مین پینل کی حمایت کااعلان کیااورطارق سعیدکے صدارتی امیدوار لاہورچیمبرکے انجم نثاراوردیگرتمام امیدواروں کوFPCCIکے الیکشن میں کامیاب کرانے کے عزم کااظہارکیا۔