تھرپارکر میں فری ایمبولینس سروس کا آغاز اتوار کو ہوگا

جمعہ 21 نومبر 2014 20:24

مٹھی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی تھرپارکر میں فری ایمبولینس سروس کا آغاز آج (اتوار) سے ہوگا۔

(جاری ہے)

افتتاح جماعة الدعوة سندھ کے امیر فیصل ندیم اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سندھ کے انچارج شاہد محمود کریں گے۔ افتتاحی تقریب گوٹھ کارونجھر ہال کے مقام پر رکھی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔