کراچی،گردہ بیچنے بھارت جانے والے دو ملزمان گرفتار

جمعہ 21 نومبر 2014 20:08

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) ایف آئی اے نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کے دروان مبینہ طور پر گردہ بیچنے بھارت جانے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم رضوان مبینہ طور پر سرفراز کو اس کا گردہ بیچنے بھارت لیکر جارہا تھا۔تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم سرفرازنے 5 لاکھ روپے میں گردہ بھارت میں فروخت کرنا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے جعلی دستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :