خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، دو دہشتگرد ہلاک، چھ زخمی

جمعہ 21 نومبر 2014 17:40

خیبر ایجنسی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ عسکریت پسندوں کا ایک اسلحہ وبارود کا ٹھکانہ بھی تباہ ہوگیا

متعلقہ عنوان :