صدر ممنون حسین نے انصار برنی ایڈووکیٹ کی اپیل پر وزارت خارجہ سے سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں گزشتہ ایک ماہ کے مختصر عرصے میں سات پاکستانیوں کی گردنیں کاٹی جا نے ، پچاس کے لگ بھگ پاکستانی گردنیں کٹنے کے منتظر ہیں سے متعلق فوری رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 21 نومبر 2014 17:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) صدر ممنون حسین نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ کی اپیل پر وزارت خارجہ سے سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں گزشتہ ایک ماہ کے مختصر عرصے میں سات پاکستانیوں کی گردنیں کاٹی جا نے جبکہ پچاس کے لگ بھگ پاکستانی گردنیں کٹنے کے منتظر ہیں سے متعلق فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئر مین انصار برنی ایڈووکیٹ نے صدر مملکت سے اپیل کی تھی کہ وہ ان غریب پاکستانیوں کو منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف تحقیقات اور گرفتاری کے احکامات صاور فرمائیں جن کی وجہ سے سعودی عرب میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد گردنیں کاٹی جارہی ہیں جبکہ ایسے گندے عناصر پاکستان میں کرپٹ حکمرانوں کی سرپرستی میں بھرپور عیاشیوں کے ساتھ مزے کے زندگیاں گزار رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.