تحریک انصاف نے 30 نومبر کے جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی
جمعہ 21 نومبر 2014 17:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے 30 نومبر کے جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی، تحریک انصاف کی جانب سے اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر کو بھجوائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے30 نومبر کے جلسے کی باضابطہ طور پر اجازت مانگ لی گئی۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف 30نومبر کو اسلام آباد بڑا جلسہ کرنا چاہتی ہے، جس کیلئے این او سی جاری کیا جائے۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف اس بات پر قائم ہے کہ ڈی چوک پر جلسے کی اجازت دی جائے، جبکہ ضلعی انتظامیہ اسبات پر زور دے رہی ہے کہ تحریک انصاف ایف نائن پارک، آبپارہ یا فیض آباد میں جلسہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.