سینیٹ کی قوا عدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی نے سابق سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبر پختونخواہ کے وارنٹ جاری کردئیے
جمعہ 21 نومبر 2014 16:18
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) سینیٹ کی قوا عدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی نے خیبر پختونخواہ کے سابق سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ساجد جدون کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا کو ہدایت کی کہ کمیٹی کے آئندہ کے اجلاس میں اُن کی شرکت یقینی بنائی جائے ۔ سینیٹ کی قوا عدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر کرنل(ر)طاہر حسین مشہدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر ز تنویر الحق تھانوی اور زاہد خان کی طرف سے دوتحاریک استحقاق کے معاملے کا جائزہ لیا گیا سجاد سلیم ہوتینہ چیف سیکرٹری سندھ کا تنویر الحق تھانوی کے فون کا جواب نہ دینے اور ملاقات نہ کرنے پر تحریک استحقا ق سینیٹ میں پیش کی تھی اور سینیٹر زاہد خان کی طر ف سے خیبر پختونخواہ کے سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی طر ف سے واٹر سپلائی سکیم کی تاریخ کے تعین کے بعد افتتاح کے موقع پر کسی بھی اہلکار کی غیر موجودگی کی وجہ سے تحریک استحقاق پیش کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایوان بالا کے سینئر ترین اور تجربہ کار سینیٹرز جن میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن،معروف آئینی ماہر سینیٹر میاں رضا ربانی ،حاجی محمد عدیل ،ہدایت اللہ ، عبدالروٴف دونوں محرقین سینیٹر تنویر الحق تھانوی ، سینیٹر زاہد خان کے علاوہ سیکریٹری پارلیمنٹری افیئرز منصور اے خان ، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی،جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری اور نظام الدین خیبر پختونخواہ کے سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.